تنزل درجہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عہدے یا مرتبے میں کمی، نسبتاً بڑے درجے سے چھوٹے درجے پر اتار دیا جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عہدے یا مرتبے میں کمی، نسبتاً بڑے درجے سے چھوٹے درجے پر اتار دیا جانا۔